Advertisement

کمسن بچی سے 50 سالہ بزرگ کا نکاح دلہن پولیس کی تحویل میں

پاکستانی معاشرے میں شادی کرتے ہوئے اکثر یہ بات ذہن میں رکھی جاتی ہے کہ مرد اور عورت کے درمیان عمر کا فرق کتنا ہے۔ یہ رواج عام ہے کہ شادی کے لیے عورت کی عمر مرد سے چند سال کم ہی ہونی چاہیے لیکن اس واقعے میں تو عمروں میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔

مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے چوک سرور شہید میں 12 سالہ بچی کا نکاح 50 سالہ بزرگ سےکردیا گیا۔

 اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچی کو تحویل میں لے لیاجب کہ دولہے سمیت دیگر ملزمان کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

13 اپریل کو رخصتی کے پروگرام سے قبل پولیس نے لڑکی کے والدین، دولہے اور رشتے داروں کےخلاف مقدمہ درج کرلیا

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version