Advertisement

مزدورکے گھر فاقے،حکومت ٹائیگر فورس کے لیےشرٹس بنوانے میں مگن

موجودہ

سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت ٹائیگرز فورس کے لیے خطیر رقم خرچ کرکے شرٹس بنوار ہی ہے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزدوروں کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آگئی ہے اور حکومت ایک بڑی رقم ٹائیگر  فورس کے لیے چار لاکھ شرٹس بنوانے میں خرچ کر رہی ہے جبکہ یہی رقم ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی حفاظت کے لیے خرچ کی جاسکتی تھی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت روزانہ امدادکا اعلان کرتی ہے  مگر ابھی تک کسی کو ایک روپیہ نہیں ملا۔

انہوں نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ حکومت فوری طور پر بجلی و گیس کے بلوں کی معافی کا اعلان کرے اور یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیائے خورد ونوش کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔
Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version