Advertisement

آئندہ تین سے چار ہفتے کورونا کے حوالے سے اہم ہیں

فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اب تک پنجاب میں 216 ہاٹ سپاٹ ایریاز کو سیل اور 4 علاقوں کو ڈی سیل کیا گیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ اور گجرات میں پہلے سے سیل کردہ جن علاقوں کو ڈی سیل کیا وہاں تمام مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، ٹارگٹڈ لاک ڈاؤن سے معمولات کو کم سے کم حد تک روکتے ہوئے کرونا کا مقابلہ کیا جا رہا ہے۔

وزیراطلاعات نے کہا کہ عوام سے گزارش ہے اپنے گھروں تک محدود رہیں۔ آئندہ تین سے چار ہفتے کورونا کے حوالے سے اہم ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ مسیحی برادری سماجی دوری کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ایسٹر کی خوشیاں منائیں، کورونا سے اپنے پیاروں کو بچانا ہر فرد کی ذمہ داری ہے، بزدار حکومت حالات کو دیکھتے ہوئے انتظامی فیصلے کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version