Advertisement

وائٹ ہاؤس نےمودی کو وائٹ واش کردیا ،فیصل جاوید

faisal javed

تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے وائٹ ہاؤس کے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حوالے سے کئے گئے اقدام کو اہم پیشرفت قرار دیا ہے۔

وائٹ ہاؤس کی طرف سے بھارتی وزیراعظم کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان فالو کرنے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ امریکی صدارتی محل نے مبینہ طور پر نریندر مودی کو وائٹ واش کردیا ہے۔

Advertisement

پی ٹی آئی سینیٹر نے مزید کہا کہ وزیراعظم مسلسل کہتے آئے ہیں کہ نریندر مودی آر ایس ایس کے ایجنڈےپر کام کررہے ہیں، نفرت و عدم برداشت میں مودی سرکار ہندوستان میں اقلیتوں کو اندھادھند نشانہ بنا رہی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی نے بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دیا تھا۔

رپورٹ سامنے آنے کے بعد امریکی صدارتی محل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے اپنے اکاؤنٹ سے وزیراعظم نریندر مودی اور بھارتی صدر کو ان فالو کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، نواز شریف سے اہم ملاقات
پاک افغان جنگ بندی معاہدہ درست سمت میں پہلا قدم ہے، نائب وزیراعظم
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
کراچی: لیاری ایکسپریس وے گارڈن سے ماڑی پور تک ٹریفک کیلئے بند
آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘ ریلیز کردیا گیا
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version