Advertisement

وزیراعظم نے ظفر مزرا کی کلاس لے لی

وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے   معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر   مرزا کی جانب سے سپریم کورٹ میں غیر سنجیدہ رویہ اختیار کرنے  کا نوٹس لیتے ہوئے انکی  کلاس لے لی۔

وزیراعظم کاکہناتھا  ظفر مرزا سپریم کورٹ کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کا تسلی بخش جواب دینے میں ناکام رہے ہیں لہذاکسی حکومتی رکن کی جانب سے سپریم کورٹ کے سامنے غیر ذمہ دارانہ رویہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ میں کورونا کی روک تھام کے حوالے سے حکومتی کاوشوں کو مناسب طریقے سے پیش نہ کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے  معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا پربرہمی کااظہار کیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تمام کابینہ ممبران کی موجودگی میں معاون خصوصی برائے صحت کے رویے پر ناراضگی کا اظہار کیا ۔انہوں نے کہا ظفر مرزا بطور معاون خصوصی صحت اعلیٰ عدلیہ کے سامنے حکومتی کاوشوں کو جامع اور مودبانہ انداز میں پیش نہ کرسکے۔
وزیراعظم عمران خان کاکہناتھا  ظفر مرزا سپریم کورٹ کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کا تسلی بخش جواب دینے میں بھی ناکام رہے۔

Advertisement
انہوں نے واضح کیا کہ حکومت سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کو نہایت عزت و تکریم کی نگاہ سے دیکھتی ہے، کسی حکومتی رکن کی جانب سے سپریم کورٹ کے سامنے غیر ذمہ دارانہ رویہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version