دوسری جنگ عظیم کے بعد کورونا عالمی چیلنج ہے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد کورونا عالمی چیلنج ہے، ڈاکٹرز اور طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے بذریعہ ویڈیولنک خطاب میں وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ برآمدات میں کمی سے 4ارب ڈالر کا دھچکا لگنےکا خدشہ ہے، ہم معاشی سفارتکاری کو لے کر آگے بڑھ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی مشکلات ختم کرنے کے لئے کوششیں کررہی ہے ہیں۔
وزیرخارجہ نے بیرون ملک پاکستانیوں سے ماہ رمضان کے دوران وزیراعظم فنڈ میں دل کھول کرعطیات کی اپیل کی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement