Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوسری جنگ عظیم کے بعد کورونا عالمی چیلنج ہے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

Now Reading:

دوسری جنگ عظیم کے بعد کورونا عالمی چیلنج ہے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی
وزیرخارجہ شاہ محمود

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد کورونا عالمی چیلنج ہے، ڈاکٹرز اور طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے بذریعہ ویڈیولنک خطاب میں وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ برآمدات میں کمی سے  4ارب ڈالر کا دھچکا لگنےکا خدشہ ہے، ہم معاشی سفارتکاری کو لے کر آگے بڑھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی مشکلات ختم کرنے کے لئے کوششیں کررہی ہے ہیں۔

وزیرخارجہ نے بیرون ملک پاکستانیوں سے ماہ رمضان کے دوران وزیراعظم فنڈ میں دل کھول کرعطیات کی اپیل کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کو کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقوق کا احترام کرنا ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر