Advertisement

تاجر رمضان سے مارکیٹیں کھولنے پر بضد

لاک ڈاؤن کی مدت

حکومت سندھ کی سخت پابندی کے باوجود کراچی کے تاجر  یکم رمضان سے تمام مارکیٹیں کھولنے پر بضد ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے کہا ہے کہ کورونا پھیلانے کا سبب نہیں بننا چاہتے لیکن کاروبار کھولنا چاہتے ہیں، حکومت نے 2 سے 3 دن میں فیصلہ نہیں کیا تو از خود دکانیں کھولیں گے۔

گزشتہ روز سربراہ کراچی تاجر اتحاد نے حکومت سندھ کو کاروبار کھولنے سے متعلق دو روز میں فیصلہ کرنے کا الٹی میٹم دیا تھا۔

گزشتہ روزکراچی کے تاجروں نے آئرن مارکیٹ اور ٹمبر مارکیٹ میں دکانیں کھول دیں جس پر پولیس موقع پر پہنچی اور دکانیں بند کرا دیں۔

پولیس نے تاجر رہنما حماد پونا والا اور دیگر 5 افراد کو گرفتار کر کے  دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے تحت مقدمہ بھی درج کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version