Advertisement

ٹائیگر فورس آج سے آپریشنل ہوگی

ٹائیگر فورس متحرک

 وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر قائم ٹائیگر فورس کا ٹیسٹ رن مکمل ہو گیا، آج سے یہ فورس آپریشنل ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق ٹائیگر فورس کا ٹیسٹ رن مکمل ہو گیا،  وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ٹائیگر فورس کا باضابطہ افتتاح کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر سیالکوٹ میں رضا کاروں کو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں، رضا کاروں کو مساجد، یوٹیلیٹی اسٹورز کے باہر تعینات کیا گیا ہے، جہاں سوشل ڈسٹنسنگ گائیڈ لائنز کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

ٹائیگر فورس کو ضلعی انتظامیہ اور مقامی پولیس کا تعاون بھی حاصل ہوگا، یوٹیلیٹی اسٹورز میں سامان نہ ہونے پر ضلعی انتظامیہ کو شکایت کی جا سکے گی۔

عثمان بزدار کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ ٹائیگر فورس کی سافٹ لانچنگ کا تجربہ کامیاب رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version