صدر مملکت آج لاہور کا دورہ کریں گے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج لاہور پہنچیں گے۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آج لاہور کے دورے پر جائیں گے،اس دوران وہ گورنر ہاؤس میں گورنر پنجاب چودھری سرور سے ملاقات کریں گے اور بعد ازاں سول سیکرٹریٹ میں قائم کورونا کنٹرول روم کا معائنہ کریں گے۔
اس کے علا وہ ڈاکٹر عارف علوی شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت بھی کریں گے اور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزمیں ٹیلی میڈیسن سینٹر کا بھی دورہ کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

