Advertisement

احساس کیش پروگرام میں شامل ہونے کی آخری تاریخ

ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کی وباء کے باعث بے روزگار مستحق شہری آج نصف شب تک احساس پروگرام کے تحت اپنا اندراج کراسکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا بے کہ بے روزگار مستحق شہری اپنا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر بھیج کر احساس پروگرام میں شامل ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اندراج کروانے والے افراد اس پروگرام کے تحت 12ہزار روپے کی مدد حاصل کرسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version