Advertisement

کورونا وائرس پر قابو پانے تک طبی عملے کو اضافی تنخواہ ملتی رہے گی

medical staff

 عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کورونا وائرس سے متاثرین کا علاج کرنے والےطبی عملےکو اپریل سے اضافی تنخواہ دے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کورونا وائرس سے متاثرین کے علاج میں مصروف ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگراسٹاف کوسلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس پر قابو پانے تک ڈاکٹروں، طبی عملے کو اضافی تنخواہ ملتی رہے گی۔

 وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں اور طبی عملے نے دن رات اپنے متاثرہ بہن بھائیوں کا خیال رکھ کرحقیقی مسیحا ہونے کا ثبوت دیا ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ آزمائش کی اس گھڑی میں ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے کا نام تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version