Advertisement

وفاقی حکومت کا افغان مہاجرین کے لیے بھی ریلیف پیکیج لانے کا فیصلہ

افغان مہاجرین

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ڈی پیز اور افغان مہاجرین کیلیے بھی ریلیف پیکیج لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر مملکت شہریار آفریدی نے کہا کہ پوری قوم اور پوری دنیا اس وقت کورونا وائرس کا مقابلہ کر رہی ہے۔ قوم بہت جلد کورونا وائرس کو شکست دے گی۔

انہوں نے کہا کہ کل وفاقی کابینہ نے 1200 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کیا۔ مشکل گھڑی میں غریب شہریوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

شہریار آفریدی نے کہا کہ وزیر اعظم خود تمام صورتحال کا جائزہ لے رہے ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے بیرونی ممالک میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی صورتحال سے آگاہ ہیں۔ جلد تمام پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے اقدامات اٹھائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کے ساتھ ساتھ نجی تنظیمیں بھی غریب اور مستحقین میں امداد تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Next Article
Exit mobile version