Advertisement

رمضان المبارک میں موسم اچھا رہے گا،گرمی کی شدت کم ہو گی

گرمی

رمضان المبارک کے دوران موسم اچھا رہے گا، زیادہ گرمی نہیں ہوگی، کراچی میں بارشوں کی بھی پیشن گوئی کر دی گئی، آدھا رمضان اچھے موسم میں گزرے گا۔

ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز کااس بارے میں کہنا ہے کہ مئی کو موسمِ گرما کا گرم ترین مہینہ سمجھا جاتا ہے، تاہم رواں سال مئی میں گرمی کی شدت زیادہ نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق پچھلے 5 سے 6 سال میں مئی میں مسلسل ہیٹ ویوز آتی رہی ہیں، مگر رواں سال مئی میں گرمی کی شدت زیادہ نہیں ہے۔

ایک بیان میں ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات  نے کہا ہے کہ پچھلے برسوں کے مقابلے میں اس سال موسم کافی بہتر ہے، لاک ڈاؤن کے باعث صنعتیں بند ہیں، ٹریفک میں کمی اور انسانی سرگرمیاں محدود ہیں، آلودگی میں کمی کے باعث ہیٹنگ نہیں ہو رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version