Advertisement

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا

وفاقی بجٹ

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی جبکہ بجٹ کی تیاری کے لیے وزارت خزانہ کے متعلقہ سیکشنز کی چھٹیاں منسوخ  کردی گئیں ہیں جس کے بعد وہ عید کی تعطیلات پر گھروں کو نہیں جاسکیں گے۔

ذرائع کے مطابق بجٹ کے حتمی حجم کا فیصلہ اگلے چند دن میں کرلیا جائے گا۔

کورونا وائرس کے معیشت کو نقصان کی وجہ سے اہداف کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ وفاقی وزارتوں کی طرف سے دی گئی بجٹ تجاویز پر بھی مزید کٹ  لگادیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
Next Article
Exit mobile version