Advertisement

جرمنی کا پاکستان کے لیے کورونا کے خلاف جنگ میں مالی مدد کا اعلان

جرمنی

جرمنی کی طرف سے پاکستان کے لیے کورونا کے خلاف جنگ میں مالی مدد کا اعلان کیا گیا ہے۔

جرمنی کی طرف سے پاکستان کے لیے کورونا کے خلاف جنگ میں مالی مدد کا اعلان کر دیا گیا ہے، کوویڈ 19 کے مقابلے کے لیے جرمنی کی جانب سے پکستان کو 01 ملین یورو کی فراہمی کا اعلان کیا گیا۔

پاکستان مین جرمن سفیر برنہارڈ شہلاگہگ کے مطابق جرمنی کورونا وباء کے خلاف جنگ میں مدد کے لیے پاکستان کو 1 ملین یورو فراہم کرے گاجرمنی کی طرف سے پاکستان کے ‘ہیومنٹیرین پولڈ فنڈ’ میں ایک ملین یورو عطیا کیےگئے ہیں کورونا کے خلاف جرمنی پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصر شاہ
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے، وزیر داخلہ
صحافتی تنظیموں کو درپیش چیلنجز کا خاتمہ کیا جائے، شرجیل میمن
Next Article
Exit mobile version