Advertisement

قرضوں میں ریلیف دینے کی باضابطہ درخواست

پاکستان نے G-20 ممالک سے قرضوں میں ریلیف دینے  کی باضابطہ درخواست کر دی  ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک  سے  غیررعایتی قرضے نہ لیئے  جانے کی بھی  درخواست کر دی  گئی۔

یاد رہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو ساڑھے30 کروڑ ڈالر دے گا۔

دوسری جانب پاکستان  G-20 کے 20 میں سے 11 ممالک کا 20.7 ارب ڈالر کا مقروض ہے۔

وزارت اقتصادی امور کے مطابق دسمبر 2020 تک 1.8ارب ڈالر کے قرضے میچور ہوجائیں گے۔

Advertisement

وزارت اقتصادی امور کے اہلکار کے مطابق پاکستان نے اپنے اس اقدام سے آئی ایم ایف ۔ ورلڈ بینک اور پیرس کلب کو بھی آگاہ کردیا۔

وزارت منصوبہ بندیکے اعلامیے کے مطابق امدادی رقم میں 20 کروڑ ڈالر غریب اور کمزور طبقات کے تحفظ اور ساڑھے 10 کروڑ ڈالر ایمرجنسی اقدامات کی تیاری کے لیے فراہم کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ اگر  G-20 ممالک کی جانب سے  درخواست قبول کر لی جاتی ہے  تو پھر پاکستان کو قرض کی ادائیگی  کے لیے 4 سال  کی مہلت مل جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ، موسم خوشگوار
سینیٹ اجلاس کل شام 4 بجے طلب، 39 نکاتی ایجنڈا جاری
وزیراعظم کا سرکاری دورۂ ملائیشیا، دوطرفہ تعاون کے نئے باب کھلنے کی توقع
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version