Advertisement

سندھ حکومت کے بروقت اقدامات سے پاکستان ووہان، اٹلی، نیویارک بننے سے بچ گیا

bilawal

 بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کے بر وقت اقدامات کی وجہ سے پاکستان ووہان، اٹلی اور نیو یارک بننے سے بچ گیا۔

ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کے دوران کیا، اجلاس کا انعقاد ویڈیو لنک کے ذریعے ہوا، اجلاس میں مولا بخش چانڈیو، نفیسہ شاہ، چودھری منور انجم، پلوشہ خان اور قمرزمان کائرہ نے شرکت کی۔

Advertisement

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کے بروقت اقدامات سے پاکستان ووہان، اٹلی اور نیویارک بننے سے بچ گیا۔ ہم صرف ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے دی گئی گائیڈ لائن پر کام کررہے ہیں۔

Advertisement

بلال بھٹو نے مزید کہا کہ لاک ڈاؤن سے متاثرہ روزانہ اجرت پر کام کرنے والے لوگوں کے لیے بھی وفاقی حکومت نے اب تک کچھ نہیں کیا۔

چئیرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ ہماری اولین ترجیح عوام کی زندگی کو محفوظ بنانا ہے اور ایک سازش کے تحت ہماری خدمت کے جذبے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version