Advertisement

عمران خان اکیلا اس قدرتی آفت کا مقابلہ نہیں کر سکتا

ch shujahat

چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اکیلا اس قدرتی آفت کا مقابلہ نہیں کر سکتا سب کو اپنی حفاظت خود کرنا ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے مو جودہ حالات پر تبصرہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ صاحب حیثیت لوگ مزدوروں کو کھانا کھلانے سے غریب نہیں ہوجائیں گے،سستی چیزیں مہنگی بیچنے والے اللہ سے ڈریں،  اپنے ہمسایوں کا خیال رکھیں اور سفید پوش طبقہ کی دل کھول کر مدد کریں۔

پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر نے کہا کہ صاحب حیثیت افراد سے میں کہوں گا کہ وہ کم از کم دو خاندانوں کا راشن اپنے ذمہ لیں۔

چودھری شجاعت حسین کاکہناہے کہ سیاسی لیڈر سیاسی بیان بازی کرنے کی کوشش نہ کریں، یہ سیاسی بیان بازی کا وقت نہیں،ایسا نہ ہو کہ وہ اللہ کی پکڑ میں مبتلا ہو جائیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ جو لوگوں کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں اور سستی چیزیں مہنگے داموں فروخت کرتے ہیں، ایسی حرام کمائی ان کے کسی کام نہیں آئے گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version