محکمہ مو سمیات نے کراچی والوں کو خوشخبری سنادی

کراچی والو ں کو محکمہ مو سمیات نے خوشخبری سنا ئی ہے کہ رات گئے یا کل صبح چند علاقوں میں بوندا باندی کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج مطلع جزوی ابر آلود ہےجبکہ شہر میں سمندری ہوائیں اچھی چل رہی ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ سمندری بادل ہواؤں کے باعث شہر کا رخ کر رہے ہیں اور آئندہ دو سے تین روز تک مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ شہر قائد میں رات گئے اور کل صبح سویرے کہیں کہیں بوندا باندی بھی ہوسکتی ہے۔
واضح رہے کہ شہر میں جنوب مغربی سمت سے چلنے والی ہوائیں 10کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں اور ان میں نمی کا تناسب 62فیصد ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

