Advertisement

نیب سے سب سے زیادہ تنگ آج خود حکومت ہے

shahid khaqan

سابق وزیر اعظم اور اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب سے سب سے زیادہ تنگ آج خود حکومت ہے۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے اندر کوئی اختلاف نہیں، البتہ اختلافِ رائے ضرور ہوتا ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مسلم لیگ ن پہلے دن سے کہہ رہی ہے کہ نیب کے قوانین میں ترامیم کر لیں،حکومت بہانے کرتی رہی ہے ہم اپنا مقدمہ عوام کے سامنے رکھتے ہیں، یہاں کیس نہیں فیس دیکھے جاتے ہیں، اب حکومتی چہرے بھی جلد یہاں نظر آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ وفاق صوبوں سے لڑنے میں مصروف ہے، ملک کو اکٹھا کرنا وزیرِ اعظم عمران خان کا کام تھا لیکن انہوں نے تقسیم کر کے رکھ دیا۔

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نیب نے ملک کو تباہ کر دیا ہے، ملک کو اس وقت سب سے بڑا چیلنج کورونا وائرس درپیش ہے اور اس صورت حال میں وفاق صوبوں سے لڑنے میں مصروف ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version