Advertisement

لوڈ بڑھا تو عید اسپیشل ٹرین بھی چلا سکتے ہیں

rasheed

شیخ رشید نے کہا کہ لوڈ بڑھا تو عید اسپیشل ٹرین بھی چلا سکتے ہیں، ہمیں اس سے کوئی فائدہ نہیں بلکہ نقصان ہے، مگر ہم حکومت ہیں اور عوام کا فائدہ دیکھتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ کل ہمیں ٹرینیں چلانے کی اجازت ملی ہے، ہم 30 ٹرینیں چلانے جا رہے ہیں۔

وفاقی وزیرِ کا کہناہے کہ شہباز شریف کا کیس بہت سنجیدہ ہے، 31 جولائی تک نیب دونوں طرف جھاڑو پھیرے گا۔

انہوں نے کہا کہ پشاور سے صرف 3 ٹرینیں چلائیں گے، ہمارے پختون بہن بھائی ٹرین میں زیادہ سفر کرتے ہیں، ضرورت محسوس ہوئی تو ٹرینوں کی تعداد میں اضافہ کریں گے۔

شیخ رشید نے کہا کہ ہم ایس او پیز کو مدِ نظر رکھ کر ٹرین کو چلائیں گے، ٹکٹوں میں کوئی رعایت نہیں، ہمیں بڑی مشکل سے ٹرینیں چلانے کی اجازت ملی ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’کسی کو وزیراعظم بننا ہو تو مقدمات ختم، اگر ہٹانا ہو تو سو مقدمات بن جاتے ہیں‘‘
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6دہشت گرد ہلاک
کوریا اورپاکستان ماحولیات کی بہتری میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، چوہدری شافع حسین
خیبرپختون خوا اور مرکز کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کروں گا، فیصل کریم کنڈی
کسانوں کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دونگا، وزیراعظم
قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version