پاکستان میں کورونا کے وار تیز، ہلاکتیں بڑھنے لگیں

ملک بھرمیں کورونا وائرس کے وار تیز ترین ہو تے جا رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اب تک کو رونا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 706 ہوگئی ہے جبکہ نئے کیسز سامنے آنے سے مریضوں کی تعداد 32081 تک جاپہنچی۔
ذرائع کے مطابق اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 257 افراد ہلاکہو چکے ہیں۔
اس کے علاوہ سندھ میں 200 اور پنجاب میں 211 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
بلوچستان میں 27، اسلام آباد 6، گلگت بلتستان میں 4 اور آزاد کشمیر ممیں مہلک وائرس سے ایک شخص ہلاک ہوا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

