Advertisement

وزیراعظم آج ورلڈ اکنامک فورم کی صدارت کرینگے

عبد العلیم خان

ورلڈ اکنامک فورم کا اہم ترین اجلاس آج طلب کر لیا گیاہے، وزیر اعظم عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے ورلڈ اکنامک فورم اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کی سرپرستی کسی بھی پاکستانی وزیراعظم کو پہلی مرتبہ سونپی گئی ہے ۔

وزیر اعظم عمران خان اسلام آباد سے ویڈیو لنک کے ذریعے ورلڈ اکنامک فورم کی صدارت اور موجودہ عالمی صورت حال پرخطاب کریں گے۔

اس کے علاوہ عالمی فورم کو کورونا وبا کے دوران پاکستان کے اقدامات سے آگاہ کریں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ دنیا بھر کے سربراہان مملکت اور عالمی رہنما اس اجلاس میں شرکت کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اگر افغانستان سے دراندازی بند نہ ہوئی تو مزید بگاڑ پیدا ہو گا ، خواجہ آصف
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
مصنوعی ذہانت ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جائے گی، شہبازشریف
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
مستعفی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ موخر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version