Advertisement

بازاروں کے اوقات کار تبدیل

shop

کراچی کے بازار، شادی ہال اور ریسٹورنٹ کے متعلق نیا حکم نامہ جاری

پنجاب حکومت نےآج سے صوبے کی تمام مارکیٹوں، بازاروں اور شاپنگ مالز کے اوقات کار تبدیل کردیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صوبے بھر میں مارکیٹیں اور شاپنگ مالز کھولنے کے اوقات کارآج سے دوبارہ صبح 9 سے شام 5 بجے تک کردیئے گئے ہیں جبکہ میڈیکل اسٹورز کو اس پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزادر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے کورونا کا پھیلاؤ، لوگوں کو غربت اور بھوک سے بھی بچانا ہے، تنقید برائے تنقید کرنے والے عناصر زمینی حقائق سے لاعلم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ذاتی مفادات کے لیے اکٹھی ہونے والی حزب اختلاف جمہوریت کو نقصان پہنچا رہی ہے جبکہ حزب اختلاف کی جانب سے قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ حزب اختلاف کے رہنماؤں نے کورونا وبا پر زبانی جمع خرچ کا نیا ریکارڈ قائم کیا اور عملی طور پر حزب اختلاف کی پوزیشن صفر رہی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version