Advertisement

وفاقی حکومت کیا کر رہی ہے یہ نہیں بتایا جارہا

murtaza

ترجمان سندھ حکومت بیر سٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ کی اپوزیشن الزام تراشی کی سیاست کر رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما اور ترجمان سندھ حکومت بیر سٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وفاق تین صوبوں میں حکومت کے باجود خود کو اپوزیشن سمجھتا ہے۔

ذرائع کے مطابق مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ہم نے ہر پریس کانفرنس میں قوم کو پیغام دیا کہ یہ وقت متحد ہونے کا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کیا کر رہی ہے یہ نہیں بتایا جارہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کیلئے ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہوگا، احسن اقبال
اووربلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رہے گی، وزیر داخلہ
مسلم لیگ (ن) کا پاکستان کے جوہری دھماکوں کی سالگرہ پورے قومی جذبے سے منانے کا فیصلہ
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
صوبے کے بقایاجات کے لیے ہر فورم پر لڑیں گے، گورنر خیبرپختونخوا
پنجاب میں رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ کے قیام کیلئے قانون سازی کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version