Advertisement

‏اللہ تعالیٰ نےاشرف المخلوقات بناتے ہوئے ہم سب میں عظیم صلاحیتیں رکھی ہیں،وزیراعظم

وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے علامہ اقبال کی نظم کا حوالہ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شاعر مشرق علامہ اقبال کی نظم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقبال کی یہ نظم میرے طرز زندگی کو ظاہر کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے اشرف المخلوقات بناتے ہوئے ہم سب میں عظیم صلاحیتیں رکھی ہیں اور میں گارنٹی دیتا ہوں کہ آپ کی خداداد صلاحیتیں سامنے آئیں گی۔

وزیراعظ نے اپنے بیان میں کہا کہ میں نوجوان نسل کو اس نظم کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی تلقین کرتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Next Article
Exit mobile version