Advertisement

پاکستانی ایشیا کے خوش لباس مردوں کی فہرست میں شامل

 ایشین اسٹائل میگزین کی جانب سے کچھ روز قبل جنوبی ایشیا کے 5 بہترین خوش لباس مردوں کی  فہرست جاری کی گئی ہے، جس میں وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اُمور اوور سیز پاکستانی زلفی بخاری اور ورسٹائل اداکار فواد خان کا نام بھی شامل ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 5 بہترین خوش لباس مردوں کی فہرست میں بھارت سے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی اور بالی ووڈسے اداکار رنویر سنگھ شامل ہیں۔

ایشین اسٹائل میگزین کے مطابق زلفی بخاری نے مشرقی و مغربی لباس کے پہناووں کو نہایت خوبصورتی سے استعمال کیا اور انہوں نے اٹالین سوٹس اور روایتی لباس کے کمبی نیشن کو بھی استعمال کیا۔

Advertisement

میگزین نے کہا کہ زلفی بخاری کی بدولت پاکستانی سیاستدانوں کا نیا رخ دیکھنے کو ملا کہ سب ایک جیسا لباس نہیں پہنتے، زلفی بخاری فیشن اسٹائل سے نوجوانوں کے لیے آئیکون بنتے جا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version