Advertisement

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت مزید 9 علاقے سیل

lockdown KPK

سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت مزید 9 علاقے سیل کردیئے گئے ہیں۔

 اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول کے اعداد و شمار کے مطابق تحصیل ڈسکہ کے مزید نو علاقوں کو سیل کردیا گیا ہے،اس وقت ضلع بھر میں 22 علاقے سیل کیے جا چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سیل شدہ علاقوں میں مین بازار ڈسکہ، سمبڑیال ڈسکہ روڈ، معراج چوک، کچہری روڈ، صرافہ بازار، موبائل مارکیٹ، مچھلی بازار، ٹھٹھیاراں بازار، صوبیدار چوک اور میلاد چوک شامل ہیں۔

واضح رہے کہ اس وقت ضلع بھر میں 22 علاقوں کو کھار دار تارِیں اور کناتیں لگا سیل کیا جاچکا ہے جبکہ سیل شدہ علاقوں میں پولیس کی نفری بھی تعینات کر دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version