Advertisement

وزیر اعظم کی پیٹرول بحران پر عوام کو حقائق سے آگاہ کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کو پیٹرول کے حالیہ  بحران پر عوام کو حقائق سے آگاہ کرنے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق حالیہ  دنوں ملک میں پیٹرول کی قلت پر وزیراعظم  عمران خان کی زیر صدارت  وفاقی کابینہ کا اجلاس  ہوا۔

ندیم بابر اور وفاقی وزیر توانائی  نے وزیراعظم کوپیٹرول بحران پر پیشرفت رپورٹ  پیش کی اور بریفنگ دی۔

وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ چھاپہ مار ٹیموں نے کئی چھاپے مارے ہیں ،کئی کمپنیوں نے پیٹرول ذخیرہ کیا ہوا تھا۔ملک کے بیشتر حصوں میں اب پیٹرول دستیاب ہے۔

وزیراعظم کو جرمانوں سے متعلق بھی رپورٹ پیش کی گئی۔

Advertisement

وزیر اعظم عمران خان نے کہا  کہ پیٹرول کی مصنوعی قلت کسی صورت قبول نہیں ، عوام کو حقائق سے آگاہ کیا جائے اور فوری ریلیف فراہم کیا جائے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق اور میجر طیب راحت کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version