Advertisement

بجٹ سے عوام کا دم گھٹنے لگا ہے، جواد احمد

چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد نے کہا ہے کہ بجٹ سے عوام کا دم گھٹنے لگا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد نے پارٹی ورکرز سے ویڈیو لنک گفتگو میں کہا ہے کہ بجٹ سے عوام کا دم گھٹنے لگا ہے۔

جواد احمد نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے غیر متوازن بجٹ بناتے ہوئے تمام شعبوں کو نظر انداز کردیا جسکی وجہ سے اب ادویات مزید مہنگی ہوں گی اور سستے آٹے کی فراہمی عوام کے لئے خواب بن جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ  چینی، آٹا، گھی اور پٹرولیم  مافیا کے سربراہ حکومت کا حصہ ہیں وہ کیسے اپنے معاملات خراب  ہونے دیں گے۔

فواد چوہدری اور راجہ ریاض کی گفتگو پاکستان تحریک انصاف کی بیڈ گورنس کی عکاسی کرتی ہے کہ دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح یہ بھی عوام کی خدمت کرنے میں ناکا م ثا بت ہوئے ہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا عمران خان عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے سے گریز کریں کیونکہ  ان کے وعدوں اور دعووں کی ہنڈیا ں بیچ چوراہے پھوٹ چکی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پشاور ہائی کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود ابھی تک عوام پٹرولیم  مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے مستفید نہیں ہوسکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version