Advertisement

متحدہ اپوزیشن نے اپنے ادوار میں پاکستان کو لوٹا ہے، فیاض الحسن چوہان

وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ  متحدہ اپوزیشن کے بکھرے ہوئے ہجوم نے اپنے اپنے ادوار میں پوری دلجمعی اور خشوع وخضوع کے ساتھ پاکستان کو لوٹا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  فیاض الحسن چوہان  نے وزیراعظم عمران خان اور ان کی پوری ٹیم کو وفاقی بجٹ منظور  ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ  متحدہ اپوزیشن کا ایڑی چوٹی کا زور کسی کام نہ آ سکا۔

وزیر اطلاعات پنجاب نے مزید کہا کہ  انشاء اللہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب کا بجٹ بھی منظور ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی صورت میں احتساب کا تازیانہ متحدہ اپوزیشن کے سروں پر برس رہا ہے۔  ہر ڈیڑھ مہینے بعد ’حکومت جانے والی ہے‘ کا راگ الاپ کر رسوا ہونا متحدہ اپوزیشن کا شوق بن چکاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version