Advertisement

عالمی وبا سے نمٹنے کی کنجی اسمارٹ لاک ڈاون ہے

asim

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی وبا سے نمٹنے کی کنجی اسمارٹ لاک ڈاون اور ایس او پیز پر عملدرآمد ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کے حالیہ جاری کردہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات اور چیئرمین پاک چین اقتصادی راہداری لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے لکھا کہ بیماری کے پھیلاؤ کے آغاز سے ہی ہماری تمام تر توجہ زندگی اور معاش کو متوازن بنانے پر مرکوز ہے۔

Advertisement

عاصم سلیم باجوہ کا اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ قوم نے ماسک کے استعمال اور سماجی  فاصلہ اختیار کرنے میں مثالی بہتری دکھائی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version