Advertisement

بزدار حکومت تاریخ کا سب سے بزنس فرینڈلی بجٹ پیش کریگی

فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بزدار حکومت آج ملکی تاریخ کا سب سے بزنس فرینڈلی بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے

وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا ہے کہ بجٹ میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری شعبے کے لیے خصوصی فنڈز مختص کیے گئے ہیں، کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے ٹیکس ریلیف بزدار حکومت کا انتہائی مثبت اقدام ہے۔

انہوں نے کہا  امید ہے کہ آج کا بجٹ بزنس کمیونٹی کے لیے اطمینان کا باعث ہو گا، کرونا جیسی عالمی وبا کے دوران اس سے بہتر بجٹ پیش نہیں کیا جا سکتا۔

واضح رہے کہ پنجاب حکومت مالی سال 2020-21 کا بجٹ آج دوپہر 2 بجے پیش کرے گی۔

 پنجاب کے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کا حجم 22 کھرب 40 ارب روپے ہوگا اور کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا جب کہ ٹیکس کی شرح میں کمی کی جائے گی۔

Advertisement

بجٹ میں 23 شعبوں کو ٹیکس ریلیف دینےکی تجویز ہے جب کہ 13 شعبوں کو براہ راست ٹیکس ریلیف ملے گا، بجٹ میں پراپرٹی ٹیکس 2 اقساط میں لینے کی بھی تجویز زیرغورہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Next Article
Exit mobile version