Advertisement

ملک بھر میں” ٹائیگر فورس ڈے” منانے کی تیاریاں شروع

ملک بھر میں ٹائیگر فورس ڈے منانے کی تیاریاں شروع ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس ڈے کے سلسلے میں مشاورت کیلئے معاون خصوصی عثمان ڈار کو بلا لیا۔

ملک میں ایک کروڑ پودے لگانے کیلئے رضا کاروں کے تعاون پر مشاورت ہو گی ، وزیراعظم آج نوجوانوں کیلئے اہم پیغام بھی ریکارڈ کروائیں گے۔

ٹائیگر فورس ایپلیکیشن میں گرین سیلفی کا فیچر متعارف کروایا دیا گیا ،  جس کے ذریعے پودا لگانے والا رضا کار شجر کاری مہم کی تصاویر اپلوڈ کر سکے گا۔

ذرائع کے مطابق رضا کار نوجوان 1 دن میں ریکارڈ 1 ملین درخت لگائیں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ٹائیگر فورس ڈے پر بڑے پیمانے پر شجر کاری کے لیے تقریبات کا انعقاد ہوگا۔

عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ شجرکاری مہم کے لیے رضا کاروں کی تعداد بڑھانے کے لیے موبائل فون ایپ سے رجسٹریشن چند روز میں کھول دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version