Advertisement

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

عیدالاضحیٰ

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے ارکان کو اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کی ہدایت کردی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی کسی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، اپوزیشن بلز کی منظوری میں ساتھ نہ بھی دیتی تو مشترکہ اجلاس میں منظور کروا لیتے۔

انھوں نے کہا کہ اپوزیشن این آر او مانگتی ہے جو کسی صورت نہیں دینگے ، پی ٹی آئی اپنے منشور سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹے گی، ہم اپنے منشور سے پیچھے ہٹے تو تباہی ہوگی۔

وزیر اعظم نے ارکان اسمبلی کو ایوان میں بھرپور فعال ہونے کی ہدایت کردی۔

Advertisement

وزیراعظم نے مزیدکہا کہ کراچی کے ایم این ایز کی طرح دیگر ارکان بھی فعال ہوں ،تاہم اجلاس میں خواجہ آصف پر تنقید بھی ہو ئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف دورہ ملائیشیا مکمل کر کے وطن واپس روانہ
کراچی: بھتہ خوری کے واقعات میں تشویشناک اضافہ
بین الاقوامی یونیورسٹی ملائیشیا سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنااعزازہے، وزیراعظم
پاکستان اور ملائشیا کا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری دو طرفہ تعلقات، تجارت، دفاعی تعاون اور فلسطین کے حق میں یکجہتی کا اظہار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version