وزیر اطلاعات نے حکومت کی دوسالہ کارکردگی کو شاندارقرار دے دیا

وزیر اطلاعات شبلی فراز نے حکومت کی دوسالہ کارکردگی کو شاندارقرار دیتے ہوئے اپنی نیوز بریفنگ میں کہا کہ آج کا دن پاکستان کی جمہوری تاریخ کا یادگار دن ہے۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پچیس جولائی دو ہزار اٹھارہ کو ایک فرسودہ، مراعات یافتہ، اقرباپرور اور کرپٹ نظام کو شکست ہوئی تھی۔
انہوں نے بتایاکہ جب حکومت ملی تو قرضوں میں پھنسا اور مشکلات کا شکار پاکستان ملا تھا لیکن اب کامیاب جوان پروگرام، یکساں نصاب تعلیم، بلین ٹری سونامی وزیراعظم کی زیر قیادت ترقی کے سفر کا آغاز ہیں۔
انہوں نے واضح کیا کہ ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے عمران خان کی قیادت میں جدوجہد جاری رہے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

