Advertisement

اسکولوں کے لئے پنجاب حکومت نے ایس او پیز جاری کردئیے

پرائیویٹ اسکول

اسکولوں کو کھولنے کے حوالے سے پنجاب حکومت نے بھی ایس او پیز جاری کردئیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سےاسکولز کےلئے جاری کر دہ ایس او پیز میں واضح کیا گیا ہے کہ کوئی بیمار طلباء خاص طور پر کورونا علامات کے ساتھ کوئی بچہ اسکول نہیں آسکتا۔

طلبا کے چہرے پر فیس ماسک لازمی ، روزانہ ٹمپریچر اسکریننگ، ہاتھ دھلوانے کے ساتھ سینی ٹائزرز کا استعمال اور اسکول کو کھولنے سے پہلے جراثیم کش کیا جائے گا۔

 اسکولوں میں ہاتھ دھونے کے انتظامات ، سویپر اور صفائی ستھرائی کے لئے نان سیلری بجٹ کا استعمال ، آؤٹ ڈور سرگرمیوں (تفریح ٹائم اور کھیلوں) پر پابندی لگائی جائے۔

 طلبا ڈیسک کے مابین ایک میٹر کا فیصلہ رکھا جا ئے گا۔

Advertisement

محکمہ صحت کے ساتھ مضبوط روابط اور ایم ای ایز اور اے ای اوز کورونا کے متعلق معلومات رکھیں گے۔

 انگلش ، ریاضی ، سائنس پر خصوصی توجہ جبکہ اساتذہ ٹریننگ کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
ایم کیوایم کے وفد کی شہبازشریف سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version