Advertisement

ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن ایک بار پھر کھولنے کا عندیہ

رجسٹریشن

وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن ایک بار پھر کھولنے کا عندیہ دیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے ملاقات کی ہے، ملاقات کے دوران ملک بھر میں ٹائیگر فورس ڈے منانے کی تیاریوں پر مشاورت کی گئی۔

وزیراعظم عمران خان نے نوجوان رضا کاروں کو خود اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ملاقات کے دوران ٹائیگر فورس سے متعلق چین کی جانب سے لکھا گیا خط بھی وزیراعظم کو پیش کیا گیا، ، عمران خان نے عالمی سطح پر ٹائیگر فورس کی پذیرائی پر مسرت کا اظہار کیا۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کو متحرک رکھنے پر عثمان ڈار کو شاباش دی اور ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن ایک بار پھر کھولنے کا عندیہ دیا۔

Advertisement

صوبے میں گندم اور چینی کی فراہمی یقینی بنائی جائے، وزیراعظم

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کے نام اہم پیغام دیتے ہوئے کہا تھا کہ ارکان اسمبلی اور وزرائے اعلیٰ بھی مہم میں حصہ لیں گے، 2023 تک 10 ارب درخت لگانے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ آلودگی کی وجہ سے لوگوں کی صحت پر اثر پڑ رہا ہے، گلوبل وارمنگ کے باعث پاکستان 10 متاثرہ ممالک میں شامل ہے، 9 اگست کو ملک بھر میں شجرکاری کریں گے، پاکستان میں آلودگی، گلوبل وارمنگ کے باعث درخت لگانا ضروری ہیں، ٹائیگر فورس شجرکاری مہم کی قیادت کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version