Advertisement

کراچی ڈوب گیا مراد علی شاہ کہاں ہیں ، شہباز گِل

شہباز گل

 شہباز گِل کا کہنا ہے کہ کراچی ڈوب گیا مراد علی شاہ  کہاں ہیں ان کا اس صورتحال پرایک بیان تک نہیں آیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی شہباز گِل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس پر سیاست کرنے میں سب سے آگے، مراد علی شاہ کہاں ہیں؟ اگرعمران خان اور وفاقی حکومت پر جھوٹی تنقید کرنی ہو تو سب سے پہلے وہ بات کریں گے۔

Advertisement

انھوں نے کہا کہ شاید کورونا پر عوام سے جو جھوٹ بولا اس کی وجہ سے یہ آج منہ چھپا رہے ہیں۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ جان بوجھ کر ملک کی معیشت تباہ کرنا چاہ رہے تھے۔

شہباز گِل نے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ نے ایک بار پھر عمران خان کو ہمت دی اور وہ غریب کے حق کے لیے ڈٹ گئے، آج پوری دنیا عمران خان کی تعریف کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا اہم بیان سامنے آگیا
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کو پاکستان میں کسی بھی جگہ چھپنے نہیں دیں گے، محسن نقوی
اورکزئی میں پاک فوج کے کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
اورکزئی آپریشن؛ سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الخوارج کو بھرپور جواب، 30 دہشتگرد ہلاک
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان انسداد کرپشن و منی لانڈرنگ کا تاریخی معاہدہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version