Advertisement

سیاسی مخالفین صبر کے ساتھ 2023 کا انتظار کریں

sarwar

گو رنر پنجاب کا کہنا ہے کہ سیاسی مخالفین صبر کے ساتھ 2023 کا انتظار کریں۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چو ہدری سرور نے کہا ہے کہ احتساب سے توجہ ہٹانے کی کوشش کرنے والے ناکام ہوں گے، احتجاج کی دھمکیوں سے کوئی خطرہ نہیں، الیکشن تو اپنے وقت پر ہی ہونا ہیں، سیاسی مخالفین صبر کے ساتھ 2023 کا انتظار کریں۔

گورنر پنجاب سے پارٹی اور بزنس کیمونٹی سمیت دیگر وفود نے ملاقاتیں کیں۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اپنی ذات نہیں ملک و قوم کو مضبوط اور خوشحال بنانے کیلئے کام کر رہے ہیں، ملکی ترقی اور خوشحالی یقینی بنانے کیلئے حکومت مشکل فیصلے کر رہی ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ ہم اداروں میں اصلاحات لا رہے ہیں، میرٹ پر کام کر رہے ہیں، ماضی کی من پسند تعیناتیوں کی وجہ سے ادارے تباہ ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version