Advertisement

پاکستان توانائی کے شعبے میں تیزی سے ترقی کررہا ہے

Umer Ayub expressed his words about the energy crisis

وزیرتوانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے وژن کے مطابق ماحولیاتی آلودگی پر قابو پالیں گے، پاکستان توانائی کے شعبہ میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں الیکٹرک چارجنگ سٹیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرتوانائی عمر ایوب کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے وژن کے مطابق ماحولیاتی آلودگی پر قابو پالیں گے، قابل تجدید توانائی کی پالیسی اور یورو 5 پیٹرول کی درآمد اسی سلسلے کی کڑی ایک کڑی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جدیدطریقوں پر فیول فراہمی کے اقدامات قابل ستائش ہیں، انشااللہ ہماری پالیسیاں توانائی کے شعبے میں وسعت و ترقی لائیں گی۔

وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ سابق حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے انرجی مکس کا سامنا ہے، ایسےاقدامات کر رہے ہیں کہ صارفین کو بہتر نرخوں پر بجلی میسر آئیگی۔

اس موقع پر معاون خصوصی ندیم بابر کا کہنا تھا کہ ہمیں آئندہ سالوں میں پاکستان کو ماحول پسند ایندھن کی طرف لے کر جانا ہے، وزیراعظم کے وژن کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن کلین انرجی پر کام کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
آج سونے اور چاندی کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version