Advertisement

محکمہ مو سمیات نے کراچی والوں کو بارش کی خوشخبری سنادی

بارش

بارش

 

محکمہ مو سمیات نے کراچی والوں کو بارش کی خوشخبری سنادی۔

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں 25اور 26 جولائی کے درمیان ہلکی سے معتدل بارش سمیت آندھی اور گرج چمک کا بھی امکان ہے۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں ممبئی کے قریب کم شدت کا ہوا کا کم دباؤ بن رہا ہے، ہوا کے کم دباؤ کا پھیلاؤ سندھ سمیت کراچی تک آنے کا امکان ہے۔

 آج کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 29.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

Advertisement

شہر میں مغربی علاقوں سے 34 سے 36 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوائوں میں صبح کے اوقات میں نمی کا تناسب 76 فیصد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
مستعفی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ موخر
جامشورو پولیس سے مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت ہوگئی، 2 کا تعلق پنجاب سے نکلا
کراچی: 9 ماہ 10 روز میں ٹریفک حادثات میں 665 افراد جاں بحق، 10 ہزار سے زائد زخمی
ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version