Advertisement

بلاول بھٹو کا وزیر اعظم سے گھر جانے کا مطالبہ

بلاول بھٹو

چیئر میں پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان سے گھر جانے کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی جاسوس  کلبھوشن یادیو کے لیے  آرڈیننس جاری کرنے پر چیئر میں پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری   نے وزیراعظم  سے گھر جانے کا مطالبہ کر دیا۔

چیئر مین پیپلز  پارٹی نے کہا کہ  ایسا کیا راز ہے کہ کلبھوخن یادیو  کے لیے ہماری سلیکٹڈحکومت نے آرڈیننس جاری کیا ۔

بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ  سلیکٹڈ حکومت نے پارلیمنٹ کو اعتماد میں  لیے بنا آرڈیننس جاری کیا  ۔ حکومت کا یہ قدم انتہائی اشتعال انگیز ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ہم حکومت سے جواب اور احتساب کا مطالبہ کرتے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے
ڈائیوو ایکسپریس؛ نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے خواب کی تعبیر میں پیش پیش
وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے
حکومت کا سیلاب متاثرین کیلئے 24 سے 48 گھنٹوں میں ریلیف پیکج لانے کا اعلان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ تاریخ میں پہلی بار فعال اکاؤنٹس کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version