Advertisement

امریکہ نے پاکستان کو 100 وینٹیلیٹرز فراہم کردیے

وینٹیلیٹرز

امریکہ نے کورونا وائرس سے شدید متاثرہ مریضوں کی اہم ضرورت وینٹیلیٹرز  پاکستان کو فراہم کردیے۔

ترجمان امریکی سفارت خانہ کے مطابق  امریکا نے 100 وینٹیلیٹرز پاکستان کو فراہم کردیے ہیں۔ وینٹیلیٹرز کی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے۔

Advertisement

ترجمان امریکی سفارتخانے کاکہنا ہے کہ امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان سے گفتگو میں وینٹیلیٹرز کی فراہمی کا وعدہ کیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 21 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ اب تک 4551 اموات ہوچکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version