Advertisement

عید کے بعد ریسٹورنٹس کھولنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے عید کے بعد ریسٹورنٹس اورشادی ہالز کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے عید کے بعد ریسٹورنٹس اور ستمبر کے پہلے ہفتے شادی ہالز ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ عید کے بعد ریسٹورنٹس کھولے جا رہے ہیں،عید تک ایس او پیز بنا کر وفاقی حکومت کو بھجوائی جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز جیسے جیسے نیچے آئیں گے ویسے ویسے سیکٹرز کھولے جائیں گے۔

وزیر صنعت پنجاب نے کہا کہ شادی ہالز مالکان سے میٹنگ میں یکم ستمبر کو کھولنے پر اتفاق ہوا تھا، شادی ہالز ستمبر کے پہلے ہفتے میں ایس اوپیز کے ساتھ کھولنے کی اجازت دینگے، پنجاب حکومت تنہا نہیں وفاق اور دیگر صوبوں کو ساتھ ملا کر فیصلے کرتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version