Advertisement

کارگل جنگ کے دو عظیم سپوتوں کو پاک فوج کا خراج عقیدت

پاک فوج کی  جانب سے کارگل جنگ میں نشان حیدر پانے والے مادر وطن کے دو عظیم سپوتوں کرنل شیر خان شہید اور حوالدار لالک جان کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے ۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے پیغام میں کارگل کے ہیروز کی جرات، بہادری اور بے مثال قیادت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مادر وطن کے دفاع کے لئے اپنی جان نچھاور کرنے سے بڑھ کر کوئی اعزاز نہیں۔

Advertisement

جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید کہا کہ قوم کو اپنے ان بہادر سپوتوں پر فخر ہے جنہوں نے جان کی قیمت ادا کر کے مادر وطن کی حفاظت کی، ہر قیمت پر ملکی دفاع کے لیے بہادری سے ڈٹے رہنا ہی دھرتی کے بیٹوں کا شیوا ہے۔

دوسری جانب ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ کرنل شیر خان اور حوالدار لالک جان نے اپنے خون سے تاریخ رقم کی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version