15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

حکومت نے 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس او پیز پر نظرثانی کی جائے گی، اگست کے پہلے اور پھر تیسرے ہفتے فیصلے پر نظرثانی کریں گے۔
انھوں نے کہا کہ حکومت نے 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیاہے،حالات ٹھیک ہوگئے تو ادارے مرحلہ وار کھولے جائیں گے۔
وفاقی وزیر نے مزدی کہا کہ تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق ایس او پیز کی مختلف تجاویز آ رہی ہیں، صوبوں سے درخواست ہے ایس او پیز سے متعلق تجاویز بھجوائیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement