Advertisement

معاونین خصوصی نے استعفیٰ دیا نہیں بلکہ لیا گیا ہے

معاونین خصوصی

وزیر اعظم کے معاونین خصوصی تانیہ ایدروس اور ڈاکٹر ظفر مرزا اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے۔

ذارائع کا کہنا ہے کہ معاونین خصوصی نے استعفیٰ دیا نہیں  بلکہ ان سے استعفیٰ لیا گیاہے۔ تانیہ ایدروس اور ظفر مرزا سے وزیراعظم  عمران خان نے استعفیٰ لیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ظفر مرزا کی وزارت لے گیا۔بھارت سے خلاف ضابطہ ادویات درآمد کرنے پر بھی وزیراعظم نے انکوائری کا حکم دے دیا۔انکوائری میں ظفر مرزا اور ایک مشیر کا نام آیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ  ظفر مرزا اسلام آباد کے اسپتالوں کی حالت زار بھی بہتر نہ کرسکے۔

تانیہ ایدروس سے متعلق ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین سے تعلق تانیہ ایدروس کو لے ڈوبا۔تانیہ ایدروس کو جہانگیر ترین پاکستان لائے تھے۔

Advertisement

تانیہ ایدروس کے خلاف ڈیجیٹل پاکستان فنڈز سے متعلق انکوائری بھی چل رہی تھی۔تانیہ ایدروس وزیراعظم کو مطمئن نہ کرسکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف سے اقتصادی جائزہ مذاکرات، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
بحیرہ عرب میں سمندری طوفان، کراچی میں 2 روز تک بارش متوقع
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی دن، 100 انڈیکس میں بیک وقت 3 نفیساتی حد عبور
Next Article
Exit mobile version