Advertisement

پائلٹ آفیسر راشد منہاس کے یوم شہادت پر قوم انہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے

shibli

شبلی فراز کا کہنا ہے کہ نوجوان پائلٹ آفیسر راشد منہاس کے یوم شہادت پر قوم انہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جا ری کیا جس میں ان کا کہنا ہے کہ جواں عمری میں ہی وطن عزیز پر اپنی جان نچھاور کر کے انہوں نے اپنے لہو سے عزم وہمت اور وفاشعاری کی روشن تاریخ لکھی۔

Advertisement

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ مسلح افواج نے مادر وطن کی حفاظت کیلئے بےمثال قربانیاں پیش کی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریاستی دہشتگردی میں ملوث بھارت کا افغان طالبان کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
Advertisement
Next Article
Exit mobile version